ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Pulwama: لاسی پورہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد - Free Medical Camp for workers in Kashmir

پلوامہ کے لاسی پورہ صنعتی مرکز میں کام کرنے والے افراد Medical Camp For Daily Workers کے لئے ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد صنعتی مرکز میں کام کرنے والے افراد کی صحت کی دیکھ بھال اور لائف لانگ لرننگ Life Long Learning کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کو جانکاری فراہم کرنا تھا۔Free Medical Camp in Pulwama

Free Medical Camp in Pulwama: لاسی پورہ میں مفت طبی کیمپ کا انقعاد

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 4:08 PM IST

Updated : Jan 4, 2022, 9:21 PM IST

جنوبی کشمیر کے صنعتی مرکز لاسی پورہ میں آج صنعتی یونٹس میں کام کرنے والے افراد کے لئے ایک مفت طبی کیمپ Free Medical Camp کا انقعاد کیا گیا۔ ساتھ ہی نوجوانوں کے لیے جانکاری کیمپ کا بھی انقعاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں کئی پڑھے لکھے نوجوانوں نے شرکت کی، ساتھ ہی صنعتی مرکز میں کام کرنے والے مزدور بھی مفت طبی کیمپ میں شامل ہوئے۔

Free Medical Camp in Pulwama: لاسی پورہ میں مفت طبی کیمپ کا انقعاد

اس پروگرام کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف لائف لانگ لرننگ نے گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز پلوامہ Government Degree College Pulwama اور ڈاکٹر طاہرہ خانم چیریٹیبل ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا تھا۔ اس پروگرام کا مقصد تھا کہ صنعتی مرکز میں کام کرنے والے افراد کی صحت کی دیکھ بھال اور لائف لانگ لرننگ کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کو جانکاری فراہم کرنا کہ وہ مختلف ہنر مند کام سیکھ کر روزگار کے بہترین موقع تلاش کرسکتے ہیں۔

اس موقع پر ڈائریکٹور آف لائف لانگ لرننگ Life Long Learning نے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں سے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ آف لائف لانگ لرننگ کی جانب سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لئے محتلف کورسز کروائے جاتے ہیں اور بڑھے لکھے نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ ان سے مستفید ہوکر روزگار کمانے کے اہل ہوں۔

اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بائیز نے بات کرتے ہوئے کہا ڈائریکٹوریٹ آف لائف لانگ لرننگ کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے جانکاری کیمپ کے ساتھ ساتھ صنعتی مرکز میں کام کرنے والے افراد کے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹور آف لائف لانگ لرننگ غلام حسن نے بات کرتے ہوئے کہا ہم نے پوری وادی کے ساتھ ساتھ اس علاقے میں کافی سکل بیسڈ کورسز کرائے ہیں۔ جس کا مقصد ایک ہی ہے کہ یہاں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار Youth Employment کے مواقع فراہم ہوجائے۔

واضح رہے کہ اس پروگرام Free Medical Camp میں صنعتی مرکز لاسی پورہ ایسوسی ایشن کے سبھی عہدے داروں نے شرکت کی۔

Last Updated : Jan 4, 2022, 9:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.