ETV Bharat / state

پامپور: آگ کی واردات میں چار دکانیں خاکستر

author img

By

Published : May 14, 2020, 4:55 PM IST

فائر سروس کے جوانوں اور مقامی لوگوں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا تاہم تب تک چار دکانیں مکمل طور خاکستر ہو چکی تھی جس سے لاکھوں کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گٸی ہے۔

Four Shops Gutted in Fire Mishap in PAMPORE
پلوامہ: آگ کی واردات میں چار دکانیں خاکستر

جنوبی کشمیر کے سامبورہ پانپور میں آگ کی ہولناک واردات میں چار دکانیں خاکستر اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔دورآن شب سامبورہ پانپور میں ایک شاپنگ کمپلکس میں آگ کی ہولناک واردات پیش آئی جس کے نتیجے میں کمپلکس کی چار دکانیں مکمل طور خاکستر ہوئیں۔ آگ کی اس ہولناک واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے۔

عینی شاھدین کے مطابق دورآن شب تقریباً تین بجے کے قریب سامبورہ میں واقع ایک منی شاپنگ کمپلکس میں آگ نمدار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے کمپلکس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اگر چہ فائر سروس کے جوانوں اور مقامی لوگوں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا تاہم تب تک چار دکانیں مکمل طور خاکستر ہو چکی تھی جس سے لاکھوں کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گٸ ہے۔

فی الحال آگ لگنے کی اصل وجہ پتہ نہیں چل سکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.