ETV Bharat / state

Drug Peddlers Booked Under PSA چار منشیات فروش پی ایس اے کے تحت گرفتار

جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کے کاروبار میں ملوث چار افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہیں۔ پولیس کے مطابق مذکورہ ملزمان پر پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔Four Drug Peddlers Booked Under PSA

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 8:02 PM IST

سرینگر: منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے تین منشیات فروشوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق چاروں افراد منشیات فروش تھیں اور مقامی نوجوانوں میں منشیات فراہم کرکے اس کے استعمال کو فروغ دیے رہے تھے۔Four Drug Peddlers Booked Under PSA

چاروں ملزمان کی شناخت مدثر احمد ڈار ولد محمد اشرد ڈار ، عمر نور ولد نور محمد بٹ، عمر عیاض گنائی ولد ریاض احمد گنائی اور سمیر کچرو ولد علی محمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ ملزمان پر پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔ گرفتار منشیات فروشوں پر پی ایس اے عائد کرکے کوٹ بھوال جیل جموں منتقل کر دیا گیا۔Drug Peddlers Sent To Kot-Balwal Jail Jammu

مزید پڑھیں: HCJKL On PSA جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے چار افراد کے پی ایس اے منسوخ کیے

پولیس نے عوام سے منشیات کے خلاف آگے آنے کی اپیل کی تاکہ اس بدعت کو سماج سے دور کر سکے اور نوجوانوں کو اس لت سے پاک کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.