ETV Bharat / state

رضاکار تنظیم کی جانب سے راشن کٹس تقسیم

مسلسل لاک ڈاؤن کے چلتے غرباء لوگ مشکلات میں مبتلا ہو گئے ہیں، لہذا متاثرین کی بحالی کے لئے لوگوں کو آگے آنا چاہیے۔

رضاکار تنظیم کی جانب سے راشن کٹس تقسیم
رضاکار تنظیم کی جانب سے راشن کٹس تقسیم
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 4:56 PM IST

کورونا وائرس سے متاثر افراد کی امداد کے لئے رضاکار تنظیم امرت چیرٹیبل ٹرسٹ نے آج پلوامہ کے ترال میں واقع مختلف دیہات میں راشن کٹس، ماسک اور سینٹائیزر تقسیم کیے۔ ٹرسٹ کے زیر اہتمام یہ مہم ترال کے سیموہ، ہفو نگین پورہ، کویل اور چھترگام علاقوں میں جاری رہی، جس کے دوران مستحق افراد میں راشن کٹس تقسیم کیے گئے۔

رضاکار تنظیم کی جانب سے راشن کٹس تقسیم

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ 'لاک ڈاؤن کے چلتے غرباء کو بہت سارے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس لیے ایک کوشش کے تحت یہ مشن شروع کیا گیا ہے'۔ انھوں نے کہا کہ 'مسلسل لاک ڈاؤن کے چلتے غرباء لوگ مشکلات میں مبتلا ہو گئے ہیں، لہذا ہم سب کو متاثرین کی بحالی کے لئے آگے چاہیے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.