ETV Bharat / state

Fire in Lassipora Pulwama پلوامہ کے لاسی پوری میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی - پلوامہ لاسی پورہ میں آتشزدگی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سڈکو انڈسٹریل ایریا لاسی پورہ میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ ظاہر ہوئی۔ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز آگ کو قابو کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔Fire in Lassipora Pulwama

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 3:09 PM IST

Updated : Oct 15, 2022, 4:02 PM IST

پلوامہ: ضلع پلوامہ کے صنعتی مرکزی لاسی پورہ میں آج ایک فیکٹری میں اچانک آگ ظاہر ہوئی۔ آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جو کئی دیر تک جاری رہا۔ آگ کی اس واردات میںفیکٹری کو کافی نقصان پہنچا۔Fire in Lassipora Pulwama

پلوامہ کے لاسی پوری میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی

تفصیلات کے مطابق احد کاٹن انڈسٹریز میں آج شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے آگ لگی۔ مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تھی تاہم وہ ناکام رہے جس کے بعد فائیر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موقع پر پہنچے اور کافی محنت کے بعد پر آگ پر قابو پایا گیا۔ آفگ کی اس واردات میں مذکورہ فیکٹری میں موجود لاکھوں روپے کے املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدل ہوگیا۔اس فیکٹری میں بستر بنایا جاتا ہے اور بستر بنانے کے وہاں کاٹن کافی مقدار میں موجود تھا۔ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Last Updated : Oct 15, 2022, 4:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.