پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی تاریخی قصبہ اونتی پورہ میں سابق زونل صدر پی ڈی پی غلام رسول کے گھر تعزیت کے لیے پہنچیں۔ بتا دیں کہ غلام رسول کا بیٹا غلام محی الدین گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے، محبوبہ مفتی نے کچھ وقت اہل خانہ کے ساتھ گزارا اور وہاں مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی، ساتھ ہی اہل خانہ کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے ڈھارس بندھائی۔ Mehbooba Reach Awantipora for Condolences۔ اس موقع پر ان کے ساتھ پی ڈی پی جنرل سکریٹری غلام محی الدین وچی اور زونل صدر ترال قطب الدین شاہ بھی موجود تھے، تعزیت کے بعد وہاں پہنچے میڈیا نمائندوں نے سابق وزیر اعلیٰ سے بات کرنے کی کوشش کی۔ تاہم انہوں نے بات نہیں کی اور سرینگر کی طرف روانہ ہو گئیں۔ وہیں محبوبہ کی آمد پر اونتی پورہ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
Mehbooba in Awantipora: اونتی پورہ میں محبوبہ مفتی نے سابق زونل صدر کے گھر پہنچ کر تعزیت پیش کی - جموں و کشمیرکے اونتی پورہ
جموں و کشمیرکے اونتی پورہ میں سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سابق زونل صدر پی ڈی پی غلام رسول کے گھر پہنچ کر تعزیت پیش کی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ پی ڈی پی جنرل سکریٹری غلام محی الدین وچی اور زونل صدر ترال قطب الدین شاہ بھی موجود تھے۔Mehbooba Reach Awantipora for Condolences