ETV Bharat / state

Encroachment Drive on the Banks of River Jhelum: پانپور میں دریائے جہلم کے باندھ پر غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی - غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

کارروائی میں شریک ایک افسر نے بتایا کہ کسی بھی فرد کو سرکاری زمین پر قبضہ Illegal Construction in Pampore کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے غیرقانونی طور پر دریائے جہلم کے باندھ پر قبضہ Encroachment Drive on the Banks of River Jhelum کر کے اپنی مرضی کے مطابق تعمیراتی کام کر رہے ہیں۔ جس کی بالکل بھی اجازت نہیں ہوگی۔

Encroachment Drive on the Banks of River Jhelum: پانپور میں دریائے جہلم کے باندھ پر غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 10:19 PM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں دریائے جہلم کے باندھ پر غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی Encroachment Drive on the Banks of River Jhelum کرتے ہوئے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے کئی غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کیا۔

Encroachment Drive on the Banks of River Jhelum: پانپور میں دریائے جہلم کے باندھ پر غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ٹیم میں شریک ایک آفسر نے بتایا کہ کسی بھی فرد کو سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کی اجازت Illegal Construction in Pampore نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے غیرقانونی طور پر دریائے جہلم کے باندھ پر قبضہ کر کے اپنی مرضی کے مطابق تعمیراتی کام کر رہے ہیں۔ جس کی بالکل بھی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Encroachment Drive Pampore:تحصیلدار پامپور کی جانب سےغیرقانونی تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے غیرقانونی کاموں میں ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ دریائے جہلم کے باندھ پر تعمیرات Illegal Construction on the Banks of River Jhelum کھڑا نہ کریں، تاکہ جہلم کی شان کو برقرار رکھا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.