ETV Bharat / state

اونتی پورہ تصادم: ایک عسکریت پسند ہلاک، ایک نے خودسپردکی کی

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 6:39 PM IST

Updated : Oct 26, 2020, 9:20 PM IST

فوج کی 42 آرآر اور سی آر پی ایف نے ڈانگر پورہ نورپورہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد محاصرے کیا۔

Encounter broke out
سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

آئی جی پی کشمیر وجے کمار کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع اونتی پورہ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کردیا گیا جبکہ ایک دیگر نے خودسپردکی کردی۔ علاقے میں گولی باری رک گئی ہے۔

ایک عسکریت پسند ہلاک

تفصیلات کے مطابق فوج کی 42 آرآر اور سی آر پی ایف نے ڈانگر پورہ نورپورہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد محاصرے کیا۔ سکیورٹی فورسز نے جوں ہی گھر کی تلاشی شروع کی وہاں چھپے عسکریت پسندوں نے فوج پر گولیاں چلانا شروع کردیں، جسکے بعد باضابطہ تصادم شروع ہوگیا۔

محبوبہ مفتی کے بیان پر نوجوانوں کا مظاہرہ

آخری اطلاعات ملنے تک تصادم ختم ہوچکا ہے اور علاقے میں تلاشی کاروائی بھی ختم کر دی گئی ہے۔

Last Updated : Oct 26, 2020, 9:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.