ETV Bharat / state

Pulwama Encounter: پلوامہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند ہلاک - پلوامہ تصادم ختم

ضلع پلوامہ کے چاٹہ پورہ میں پیر کو عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ہوئے انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا ہے۔ Encounter in Pulwama

پلوامہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک
پلوامہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jun 20, 2022, 6:11 AM IST

Updated : Jun 20, 2022, 7:09 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چٹہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان تصادم ختم ہو گیا۔ اس تصادم میں سکیورٹی فورسز نے ایک عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس جھڑپ میں جو عسکریت پسند ہلاک کیا گیا ہے وہ شمالی کشمیر کے چوگل ہندواڑہ سے بتایا جارہا تاہم پولیس نے ابھی تک اس کی شناخت نہیں کی۔ One militant Killed in Pulwama Encounter

One militant Killed in Pulwama Encounter

تفصیلات کے مطابق پولیس، فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اور سی ار پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے چٹہ پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی تھی۔ فورسز کے مطابق انہیں مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔

پلوامہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک
پلوامہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک

یہ بھی پڑھیں: Encounter in Kulgam: کولگام کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، دو ہلاک

جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلائی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ اس جھڑپ میں جو عسکریت پسند ہلاک کیا گیا ہے وہ شمالی کشمیر کے چوگل ہندواڑہ سے بتایا جارہا تاہم پولیس نے ابھی تک اس کی شناخت نہیں کی۔

Last Updated : Jun 20, 2022, 7:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.