ETV Bharat / state

ترال: آٹھ امیدوار ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے میدان میں

بھاجپا کے امیدوار عبد الرشید نے بتایا 'اب تک گجروں کو صرف ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا لیکن بی جے پی نے اس طبقے کو معاشی دلدل سے نکالنے کے لیے اقدامات شروع کیے ہیں'۔

انتخابات کے لیے میدان میں
انتخابات کے لیے میدان میں
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 10:04 PM IST

ڈی ڈی سی انتخاب کا بگل بجتے ہی جہاں پوری وادی میں سیاسی سرگرمیاں بڑھ گئ ہیں، وہیں جنوبی کشمیر کے حساس علاقہ ترال سے سات امیدواروں نے ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے اپنے نامزدگی پرچہ داخل کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج ترال حلقے کے لیے بی جے پی کی جانب سے عبدالرشید گوجر نے، پی ڈی پی کی جانب سے ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے، کانگریس کی طرف سے ترلوک سنگھ نے نامزدگی پرچے جمع کرائے ہیں جبکہ اوتار سنگھ، شکیل احمد، نزیر احمد اور ظہور احمد نے بطور آزاد امیدوار فارم جمع کرائے ہیں۔

آٹھ امیدوار ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے میدان میں

بھاجپا کے امیدوار عبدل الرشید نے بتایا 'اب تک گجروں کو صرف ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا لیکن بی جے پی نے اس طبقے کو معاشی دلدل سے نکالنے کے لیے اقدامات شروع کیے ہیں'

بھاجپا کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے بتایا 'بھاجپا گپکار گینگ سے مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے'۔
پی ڈی پی کے امیدوار ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ ترال کے عوام نے ہمیشہ فرقہ پرستی کے خلاف ووٹ دیا ہے اور انھیں امید ہے کہ اب کی بار بھی ترال کا عوام اسی جزبے کے ساتھ ووٹ دے گی'۔

یہ بھی پڑھیے
'دفعہ 370 نے پاکستان پرستی کو فروغ دیا'

اوتار سنگھ جو کہ بھاجپا کی طرف سے ٹکٹ نہ ملنے سے مایوس ہو کر آزاد امیدوار کی حیثیت سے چناو میں شامل ہوئے نے میڈیا کو بتایا کہ بھاجپا نے ان کے ساتھ وشواس گھات کیا ہے اور انھوں نے اپنے خون سے اس پارٹی کو سیینچا لیکن پارٹی نے انکی قربانیاں نظر انداز کر دی، اسطرح وہ مجبوراً آزاد لڑنے کے لیے تیار ہوئے۔

ترال میں آج سیاسی چہل پہل دیکھنے کو ملی اور ہر امیدوار اپنے کارکنوں کے ہمراہ نامزدگی بھرنے کے لیے پہنچا اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.