ETV Bharat / state

پلوامہ: سینگروانی جنگلات میں ہزاروں درختوں کی کٹائی

author img

By

Published : May 16, 2020, 12:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگل سے لکڑیوں کی اسمگلنگ روکنے کے لیے پہلی بار ڈرون سے نگرانی کی گئی۔

پلوامہ: سینگروانی جنگلات میں ہزاروں درختوں کی کٹائی حیران کن

ضلع مجسٹریٹ پلوامہ کو اطلاع ملی تھی کہ سینگروانی جنگلات میں غیر قانونی سبز رنگ کی کٹائی کا سلسلے جاری ہے جس کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے دورہ کیا۔ سینگروانی کے بیلٹ میں بڑے پیمانے پر سبز کٹائی درحت پائے گئے۔

وہیں ضلع انتظاميہ نے پہلی بار تباہ شدہ علاقے کا معائنہ کرنے کے لئے ڈرون کا استعمال کیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ضلع انتظامیہ نے غیر قانونی کانکنی اور دیگر سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے ایک ہائی ٹیک ڈرون حاصل کیا ہے۔

ضلع انتظاميہ کے مطابق ڈرون مستقبل میں ایڈمنسٹریشن کو نئے ترقیاتی منصوبوں کو شروع کرنے کے لیے خالی زمین کی بڑی تعداد کی نشاندہی کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔

وہیں مقامی لوگوں نے کہا کہ 'اس راستہ پر اگرچہ محکمہ جنگلات کی کئی چوکیاں موجود ہیں تو لوگ اسمگلنگ کرنے میں کیسے کامیاب ہوتے ہیں۔'

درختوں کی غیر قانونی کٹائی کو دیکھتے ہوئے، ڈی ایم نے محکمہ کے ڈی ایف او کے خلاف کارروائی کرنے کا فصلیہ کیا اور ان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہے جن کے اختیار میں یہ جنگل کا بیلٹ آتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر محکمہ کے ملازم اسمگلروں اور غیر قانونی سرگرمی میں ملوث پائے گئے تو ان پر پبلک سیفٹی ایکٹ اطلاق کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.