ETV Bharat / state

معذور بچوں میں ضروری اشیاء تقسیم

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 9:58 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے محمکہ تعلیم کے اس اقدام کی ستائش کی اور کہا کہ اس پروگرام کو آگے بھی جاری رکھا جائے گا۔

معذور بچوں میں ضروری اشیاء تقسیم
معذور بچوں میں ضروری اشیاء تقسیم

ضلع پلوامہ کی بائز ہائر سکنڈری اسکول میں محکمہ تعلیم کی جانب سے سمگرا شکشا پروگرام کے تحت آج 6 سے 18 سال تک معذور بچوں میں خصوصی ضرورت کا سامان تقسیم کیا گیا۔

معذور بچوں میں ضروری اشیاء تقسیم

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور اس پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر 161 مختلف اقسام کا سامان ان معذور بچوں میں تقسيم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: چار ماہ سے بارش نہ ہونے سے باغات خشک

اس موقع پر ان معذور افراد کے اہل خانہ نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور انتظامیہ سے تعلیم کی جانب توجہ مرکوز کرنے کی گزارش کی۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے محمکہ تعلیم کے اس اقدام کی ستائش کی اور کہا کہ اس پروگرام کو آگے بھی جاری رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.