ETV Bharat / state

Handicrafts Programme in Pulwama پلوامہ میں ہینڈی کرافٹس و ہینڈلوم سے متعلق بیداری پروگرام - ہینڈی کرافٹس کی صنعت

پروگرام کے دوران دستکاروں کو مرکزی سرکار کی اسکیموں کے بارے میں ضروری جانکاری فراہم کی گئی ہے تاکہ یہ وہ ان اسکیموں سے استفادہ کر کے اپنی زندگی کو خوشحال بنا سکیں۔ Awareness Program on Handicrafts and Handlooms

محکمہ ہینڈی کرافٹس و ہینڈلوم نے شعور بیداری پروگرام منعقد کیا

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 3:57 PM IST

پلوامہ: محکمہ ہینڈی کرافٹس و ہینڈلوم کی جانب سے آج ضلع پلوامہ کے ٹاون ہال پانپور میں ایک روزہ جانکاری کیمپ منعقد کیا گیا ہے Awareness Programme on Handicrafts and Handlooms

محکمہ ہینڈی کرافٹس و ہینڈلوم نے شعور بیداری پروگرام منعقد کیا

جس میں اے ڈی سی اونتی پورہ ظفر حسین شال نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ اسسٹنٹ ہینڈی کرافٹس و ہینڈلوم محمد یاسین،تحصیلدار پانپور زُبیر احمد بٹ،ٹریننگ آفسر ہینڈی کرافٹس و ہینڈلوم عبدلحمید کے علاوہ دستکاروں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔ Awareness Programme in Pulwama

پروگرام کے دوران دستکاروں کو مرکزی سرکار کی طرف سے عمل کی جانےوالی اسکیموں کے بارے میں ضروری جانکاری فراہم کی گئی ہے تاکہ یہ دستکار ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کر کے اپنی زندگی کو خوشحال بنا سکیں۔ Handicrafts Programme in Pulwama

پروگرام کے اخیر میں متعلقہ افسروں نے کچھ دستکاروں میں رجسٹریشن کارڈس بھی تقسیم کیے ہیں۔تاکہ انہیں اس صنعت کے ساتھ مکمل طور پر جوڑا جا سکے۔اے ڈی سی اونتی پورہ ظفر حسین شال نے کہا کہ ایسے پروگرام منعقد کرنے کا مقصد ہینڈی کرافٹس کی صنعت سے وابستہ لوگوں کی آمدنی کو مزید مستحکم بنانا ہے وہیں اس پروگرام کا مقصد ہینڈی کرافٹس و ہینڈلوم کی صنعت کو فروغ دینا بھی ہے۔تاکہ یہ صنعت ترقی کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں: ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم کوالٹی کنٹرول کونسل کا اہم اجلاس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.