ETV Bharat / state

Eid Shopping in Tral: ترال میں عید سے قبل روایتی گہما گہمی مفقود - ترال میں عید سے قبل روایتی گہما گہمی مفقود

کورونا کی وجہ سے پوری دنیا کی طرح کشمیر وادی میں بھی لوگ اقتصادی بدحالی کے شکار ہو گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے روایتی چہل پہل بازاروں سے مفقود ہے۔ Eid shopping decline in Tral

ترال میں عید سے قبل روایتی گہما گہمی مفقود

author img

By

Published : May 2, 2022, 1:59 PM IST

وادیٔ کشمیر کے دیگر علاقوں کی طرح سب ضلع ترال میں بھی لوگ عید کی خریداری میں مشغول نظر آئے۔ اس دوران بیکریوں، دکانوں، قصابوں اور ریڈی میڈ گارمنٹس کی دکانوں پر بھیڑ دیکھی گئی جب کہ کئی مقامات پر ٹریفک جام کے مناظر بھی دیکھے گئے۔ تاہم اب کی بار کورونا پابندیاں نہ ہونے کے باوجود ترال ٹاؤن میں روایتی چہل پہل مفقود نظر آئی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے بازاروں کا رخ نہیں کیا جب کہ عام لوگوں نے محدود وسائل ہوتے ہوئے چھوٹے پیمانے پر خریداری کی۔ Decline in Eid shopping in Tral

ترال میں عید سے قبل روایتی گہما گہمی مفقود

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا کی طرح کشمیر وادی میں بھی لوگ اقتصادی بدحالی کے شکار ہو گئے ہیں اور اس پر طرہ یہ کہ آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی قوت خرید چھین لی ہے جس کی وجہ سے روایتی چہل پہل بازاروں سے مفقود ہے۔ اس بیچ اگرچہ بازاروں میں طرح طرح کے بیکری ایٹم اور مٹھائیاں دستیاب تھیں تاہم خریدار نہ ہونے سے دکاندار بھی پریشانیوں میں مبتلا نظر آئے۔ Shopkeeper upset over lack of Eid shopping in Tral

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.