ETV Bharat / state

DDC Member Tral on Construction of Bridges: آری پل تحصیل انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل

ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی نے کہا کہ انہوں نے علاقے کے رابطہ پلوں کا مسٔلہ کئی بار حکام کی نوٹس میں لایا، لیکن اس حوالے سے کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوئی۔ انہوں نے انتظامیہ سے اہم پلوں کی تعمیر کے لیے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ DDC Member Tral on Construction Of Bridges

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 10:15 PM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے بالائی علاقوں میں آج شدید بارشوں سے ہوئے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی نے متاثرہ زمینداروں کے لیے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ DDC Member Tral on Heavy Rains

ڈی ڈی سے ممبر نے کہا کہ نالہ لام پر گوٹینگو اور نالہ نارستان پر بنگہ ڈار کے مقام پر پل نہ ہونے سے ایک وسیع آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ منظور گنائی نے بتایا کہ رابطہ پلوں کا مسئلہ انھوں نے کئی بار حکام کی نوٹس میں لایا لیکن اس حوالے سے کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوئی۔ انھوں نے حکام سے مانگ کرتے ہوئے کہا کہ نبارڈ کے تحت فوری طور یر اہم پلوں کو تعمیر کیا جائے تاکہ علاقہ کے لوگوں کو روز مرہ کی مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔ DDC Member Tral on Construction Of Bridges

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ آج جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔ وہیں بارش کے سبب مختلف علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں۔ تیز بارش کے سبب بالائی علاقوں میں کھڑی فیصلوں کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے کسانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.