ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی ممبر نے کیا کویل اسٹیڈیم کا دورہ

کویل شکار گاہ میں بنے اس اسٹیڈیم کی تعمیر و تجدید کے حوالے سے دیہی ترقی اور وائلڈ لائف محکموں کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات پیدا ہو گئے تھے۔

ڈی ڈی سے ممبر نے کیا کویل اسٹیڈیم کا دورہ

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 12:47 PM IST

Updated : Mar 4, 2021, 12:52 PM IST

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے آج کویل شکارگاہ میں دیہی ترقی محکمہ کی طرف سے تعمیر کئے گئے کھیل کے میدان کا دورہ کیا اور میدان کی حد بندی کے حوالے سے افسران سے بات کی۔

ڈی ڈی سے ممبر نے کیا کویل اسٹیڈیم کا دورہ

کویل شکار گاہ میں بنے اس اسٹیڈیم کی تعمیر و تجدید کے حوالے سے دیہی ترقی اور وائلڈ لائف محکموں کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات پیدا ہو گئے تھے۔

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بلاک آفیسر ترال ڈاکٹر پرمروز اور وائلڈ لائف رینج آفیسر خورشید اقبال کے ساتھ باہمی مفاہمت کی اور اب دونوں محکموں کے درمیان اس حوالے سے کوئی کنفیوژن نہیں رہا۔
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ اس کھیل گاہ کو جاذب نظر بنانے کے لیے تمام تر انتظامات کیے گئے ہیں اور علاقہ ترال کے کھلاڑیوں کے لیے انتظامیہ ہر ممکن تعاون دینے کے لیے تیار ہے۔

Last Updated : Mar 4, 2021, 12:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.