ETV Bharat / state

DDC Chairs Review Meeting in Aripal: آری پل میں جامع ترقی کیلئے انتطامیہ کوشاں، منظور گنائی - جموں و کشمیر کے سب ضلع ترال

جموں و کشمیر کے سب ضلع ترال میں ترقی محکمے کی تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں منطور احمد نے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کی سست رفتاری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور محکمے کو متحرک ہونے کی صلاح دی۔ DDC Chairs Review Meeting in Aripal

آری پل میں جامع ترقی کے لیے انتطامیہ کوشاں، منظور گنائی

author img

By

Published : Aug 3, 2022, 7:43 PM IST

ترال: سب ضلع ترال کے آری پل تحصیل میں دہی ترقی محکمے کی تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے آج ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گنائی نے کی جب کہ میٹنگ میں دہی ترقی کے عہدیداروں بشمول وی ایل ڈبلیوز اور گرام روزگار سیوک موجود رہے۔ میٹنگ میں منطور احمد نے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کی سست رفتاری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور محکمے کو متحرک ہونے کی صلاح دی۔ بعد میں موصوف نے آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں سے بھی بات کی اور ان کے مطالبات پر غور کرنے کی ایل جی انتطامیہ سے اپیل کی۔DDC Chairs Review Meeting in Aripal

آری پل میں جامع ترقی کے لیے انتطامیہ کوشاں، منظور گنائی

میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور گنائی نے بتایا کہ آری پل تحصیل میں تعمیراتی منصوبوں پر کام میں جاری سست روی جلد ہی دور ہوگی اور اس تحصیل کو سیاحتی نقشے پر لانے کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ علاقے میں اقتصادی بحران دور ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں:

Anganwadi Workers Protest in Tral: تنخواہوں کی واگزای کیلئے آنگن واڑی کارکنان کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.