ETV Bharat / state

DDC Chairman Pulwama: 'پلوامہ ترقی کی راہ پر گامزن' - ڈی ڈی سی چیئرپرسن پلوامہ

پلوامہ کے ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں جب سے کونسل کا قیام ہوا ہے تب سے پلوامہ بھی باقی اضلاع کی طرح تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔DDC Chairman Pulwama on developmental scenario

'پلوامہ ترقی کی راہ پر گامزن'
'پلوامہ ترقی کی راہ پر گامزن'
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 11:22 AM IST

ضلع پلوامہ کے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے سربراہ سید باری اندرابی نے ضلع پلوامہ میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب سے کونسل کا قیام ہوا ہے تب سے ضلع پلوامہ بھی باقی اضلاع کی طرح تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔DDC Chairman Pulwama on Developmental work

'پلوامہ ترقی کی راہ پر گامزن'
انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ضلع پلوامہ کونسلز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ہم نے تین اہم قرارداد پاس کئے۔ پہلا تو ضلع پلوامہ میں حاملہ خواتین کے لیے ایک الگ ہسپتال تعمیر کرنا جس کے لئے انتظامیہ بھی کام کر رہا ہے۔ دوسرا، ضلع پلوامہ میں کام کرنے والے خواتین کے لیے ایک ہوسٹل تعمیر کیا جائےاور تیسرا، پردھان منتری آواس یوجنا ہے۔ Pradhan Mantri Awas Yojana

یہ بھی پڑھیں : DDC Vice Chairperson Visit Many Areas of Shopian: ڈی ڈی سی وائس چیئرپرسن نے شوپیان کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں برف باری کے دوران انتظامیہ نے قابل ستائش کام کیا۔ محمکہ بجلی اور آر اینڈ بی نے دن رات محنت کرکے لوگوں کو آسانی پہنچانے کی کوشش کی تاہم ضلع پلوامہ کے بالائی علاقوں میں ابھی بجلی کا نظام صحیح طرح سے بحال نہیں ہوا ہے جس کے لئے ہم کام کررہے اور جلد ہی ان علاقوں میں بجلی بحال کی جائے گی۔Electricity in Hilly Areas

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.