ETV Bharat / state

چالیس سال سے تشنہ تکمیل لفٹ اریگیش اسکیم جلد شروع ہوگی: ڈاکٹر راگھو لنگر - چالیس برسوں سے رکی پڑی

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر راگھو لنگر کے مطابق اس اسکیم سے ترال کے ہزاروں کنال اراضی سیراب ہوگی۔

DC Pulwma
راگھو لنگر
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 6:51 AM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے ترال میں گزشتہ چالیس برسوں سے رکی پڑی ترال لفٹ اریگیش اسکیم کا جائزه لیا۔

راگھو لنگر

موصوف نے ترال کے دور دراز دیہات پونزو اور لرگام میں اریگیشن اسکیم کا زمینی سطح پر جائزہ لیا۔

پونزو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر رگھو لنگر نے کہا کہ ترال علاقے کو اس اسکیم سے بہت فائده ملے گا اور یہ اسکیم اکتیس مارچ تک مکمّل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لیے تمام تر انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ڈی سی پلوامہ نے تکیہ - ٹنگہار پل کا افتتاح کیا

ان کے مطابق اس اسکیم سے ترال کے ہزاروں کنال اراضی سیراب ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.