ETV Bharat / state

Developmental Works Meeting ڈی سی پلوامہ کی صدارت میں میٹنگ منعقد

قصبہ پلوامہ کی عوام کے مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے ڈی سی پلوامہ کی صدارت میں میونسپل کمیٹی پلوامہ کے دفتر پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں مختلف تعمیراتی منصوبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Dc Pulwama Held meeting for developmental works
ڈی سی پلوامہ کی صدارت میں میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Jul 19, 2023, 9:03 PM IST

ڈی سی پلوامہ کی صدارت میں میٹنگ منعقد

پلوامہ: قصبہ پلوامہ کو جاذب نظر بنانے اور قصبہ پلوامہ کے مشکلات کا ازالہ کرنے کے غرض سے آج میونسپل کمیٹی پلوامہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں محمکہ بلدیات کے افسران کے ساتھ ساتھ دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی، جبکہ میٹنگ میں ٹریڈرز فیڈریشن پلوامہ،عوامی نمائندے نوجوانوں اور دیگر لوگوں نے شرکت بھی کی۔

اس میٹنگ میں کئی امور پر تبادلے خیال کیا گیا جبکہ عوامی نمائندوں کی جانب سے اٹھائے گئے سوالوں کے جواب افسران سے طلب کیے گئے،وہیں قصبہ پلوامہ کو جاذب نظر بنانے کے لئے اٹھائے جا رہے اقدامات کے حوالے سے محمکہ بلدیات نے تفصیلی جانکاری دی۔ یہ جائز میٹنگ قصبہ پلوامہ میں ٹریفک جام ،پانی اور دیگر چیزوں کے متعلق کی گئی جس میں ٹریڈرز فیڈریشن اور عوام نمائندوں پر زور دیا گیا کہ وہ انتظامیہ سے تعاون کریں تاکہ قصبہ پلوامہ کو جاذبہ نظر بنایا جائے ساتھ ہی عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

اس موقع پر ترقیاتی کمشنر نے افسران پر زور دیا کہ وہ قصبہ پلوامہ کی عوام کے مشکلات کا ازالہ کرنے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرے،جبکہ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ سے تعاون کریں تاکہ قصبہ پلوامہ کی خوبصورتی میں چاند چار لگایا جا سکے۔ اس موقع پر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز پلوامہ ضلع صدر فیاض احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج قصبہ پلوامہ کی ترقی کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئے اور انتظامیہ بھی اس میں سنجیدہ نظر آرہی ہیں۔انہوں نے کہا میٹنگ میں افسران کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کرنے کا موقع مل اور کئی امور پر بات کی گئی اور یہ میٹنگ کافی اچھی رہی۔

مزید پڑھیں: DC Pulwama ڈی سی پلوامہ نے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیا

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج میوسنپل کونسل پلوامہ میں جائزہ میٹنگ ہوئی جس میں سبھی کاموں کے حوالے سے تفصیلی جانکاری حاصل کی گئی۔ انہوں نے کہا مونسپل کونسلرز کے ساتھ بھی ایک میٹنگ ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور عوام کے مشکلات کا ازالہ کے لئے مل کر کام کرنے کی تلقین کی گئی۔ وہیں دوسری نشست میں ترقیاتی کمشنر نے میونسپل کونسلرز کے ساتھ بی ایک میٹنگ کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.