ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں یومیہ مزدوروں کا احتجاج - kashmir news

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ سب ڈویژن میں کام کر رہے درجنوں یومیہ مزدوروں نے آج ڈویژن احاطے میں اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا۔

اونتی پورہ میں ڈیلی ویجروں کا احتجاج
اونتی پورہ میں ڈیلی ویجروں کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 8, 2021, 8:57 PM IST

احتجاجیوں نے مانگ کی کہ ان کے مطالبات پر ہمدردانہ غور کیا جائے۔

اونتی پورہ میں ڈیلی ویجروں کا احتجاج

تفصیلات کے مطابق بجلی محکمے میں کام کر رہے درجنوں افراد آج اونتی پورہ میں جمع ہوے اور اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔

مظاہرین 'ہم کیا چاہتے انصاف اور ڈی پی سی آرڈر کو اجراء کرنے کے حوالے سے نعرے بلند کر رہے تھے۔'

ملازمین کا کہنا تھا کہ وہ بجلی محکمہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں تاہم سرکار انکی مستقلی کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہے اور نہ ہی ان کو مستقل کیا جا رہا ہے'۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرکل پریزڈنٹ پلوامہ گلشن گوہر نے بتایا کہ ہماری مانگوں کے بارے میں سرکار پہلے ہی واقف ہے تاہم ہماری مانگ ہے کہ 14 جنوری 2019،کو ڈی پی سی ہوئ تھی اسکا آرڈر ابھی تک جاری نہیں کیا گیا جبکہ ناخیز ہوے یومیہ اجرتوں پر کام کرنے والے ملازمین بھی کئ سالوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں انھوں نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کے تمام مطالبات حل کیے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.