ETV Bharat / state

Cyclothon Rally in Tral سائکلوتھون ریلی شکارگاہ ترال پہنچی - کشمیر میں سائکلوتھون ریلی

جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا نے جمعرات کو کشمیر سائکلوتھون کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا، جو تین دنوں کے دوران وادی کے متعدد اضلاع سے ہوتے ہوئے سرینگر میں اختتام پذیر ہوگی۔ Cyclothon Rally Reaches Shikargah

سائکلوتھون ریلی شکارگاہ ترال پہنچی
سائکلوتھون ریلی شکارگاہ ترال پہنچی
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 3:27 PM IST

ترال: محکمہ سیاحت کی جانب سے جنوبی کشمیر میں منعقدہ سائکلوتھون ریلی آج معروف سیاحتی مقام شکارگاہ پہنچی۔ جہاں انتظامیہ نے اس ریلی کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ ریلی تین دن تک جنوبی کشمیر کے کئی اضلاع سے 300 کلومیٹر کا سفر کرتے ہوئے سرینگر میں اختتام پذیر ہوگی ۔ وادی کشمیر میں پہلی بار محکمہ سیاحت کی جانب سے ایک سائیکل ریلی کا انعقاد کیا جس کا مقصد ہے جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقامات کو فروغ دینا ہیں۔وادی اور باقی حصوں سے آئے سائیکل سواروں نے ریلی میں شرکت کرکے ان سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔ اور یہ عہد کیا کہ وہ ان سیاحتی مقامات کو ملک کے ہر کونے میں پہنچائیں گے۔ Cyclothon Rally Reaches Shikargah

سائکلوتھون ریلی شکارگاہ ترال پہنچی

اس ریلی میں شامل ایک خاتون سائکلسٹ کے مطابق اس تقریب کا انعقاد محکمہ سیاحت کی جانب سے نئے سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کی غرض سے کیا گیا ہے اور وہ یہاں آکر بہت ہی خوش ہیں کیونکہ کشمیر کے لوگوں نے انہیں حد سے زیادہ پیار دیا ہے اور جس طرح سے محکمہ سیاحت نے انتظامات کیے وہ واقعی قابل داد ہیں۔ Cyclothon rally reaches Shikargah Tral

یہ بھی پڑھیں : Cycle Rally In Pulwama پلوامہ کے لوگوں نے سائیکل ریلی کا والہانہ استقبال کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.