ETV Bharat / state

Cultural Festival At HSS Newa پلوامہ میں کلچر فیسٹیول کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 24, 2023, 6:28 PM IST

ضلع پلوامہ کے نیوہ میں واقع گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول میں جموں و کشمیر اکاڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگوئج کی جانب سے کلچرل فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبا کے ساتھ ساتھ اعلیٰ افسران اور مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔

پلوامہ میں کلچر فیسٹیول کا اہتمام
پلوامہ میں کلچر فیسٹیول کا اہتمام
پلوامہ میں کلچر فیسٹیول کا اہتمام

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نیوہ علاقے میں واقع گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں آج جموں اور کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لینگوئج کی جانب سے کلچرل فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں جس میں اسکولی بچوں نے رنگا رنگ تمدنی پروگرام پیش کیے ساتھ ہی فن کاروں نے بھی یہاں پر رنگا رنگ پروگرام پیش کیے۔

پروگرام میں اسکول بچوں کی ایک تعداد موجود تھی جنہوں نے ان فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ پروگرام میں اے ڈی سی پلوامہ اور سی ای او پلوامہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع پر جموں اور کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لینگوئج کے عہدے دار بھی موجود رہے رنگا رنگ تمدنی پروگراموں کے بعد وہاں پہ شاعروں نے اپنا کلام بھی پیش کیا جس کے لیے انہیں کافی پذیرائی ملے۔

اس موقع پر اسکول بچوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا پروگرام پہلی بار سکول میں منعقد ہوا۔ جس پر انہوں نے مسرت کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام مزید کیے جانے چاہیے تاکہ ہنرمند بچوں کو اپنا ہنر دکھانے کا موقع ملے۔

یہ بھی پڑھیں:Sopore Girl Qualifies KAS Exams سوپور کی لڑکی نے KAS کے امتحان میں کوالیفائی کیا

اس موقع پر اے ڈی سی پلوامہ ڈاکٹر عبدل عزیز نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو تعلیم کے ساتھ کلچر کے ساتھ وابستہ رکھنے کے لئے یہ اچھا قدم ہیں جس میں بچہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.