ETV Bharat / state

Pulwama CRPF Free Medical Camp سی آر پی ایف کی جانب پلوامہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد - سی آر پی ایف اونتی پورہ میڈییکل کیمپ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے منعقد کیے گئے طبی کیمپ کے دوران مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئی۔ CRPF organized Free Medical Camp in Awantipora

پلوامہ: سیویک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف (سی آر پی ایف) کی 130 بٹالین نے جنوبی کشمیر کے ہاری، پاریگام، اونتی پورہ میں ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا۔ طبی کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا علاج و معالجہ کے ساتھ ساتھ انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی گئی۔ علاوہ ازیں کیمپ میں آئے لوگوں کو سرما کے دوران صحت مند رہنے کے لیے ضروری جانکاری بھی فراہم کی گئی۔ 130 Bn CRPF organized Free Medical Camp  میڈیکل کیمپ میں شامل ہونے والے افراد نے سی آر پی ایف کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’’ایسے کیمپ یہاں مستقبل میں بھی منعقد ہونے چاہئیں تاکہ غریب عوام کو فائدہ مل سکے۔‘‘ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف 130 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر راجیو یادو نے بتایا کہ عوام کے اصرار پر انہوں نے ہاری، پاریگام علاقے میں پہلی مرتبہ میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا۔‘‘ CRPF Distributes Medicine During Medical Camp  سی او نے مزید کہا کہ طبی کیمپ کے دوران بیماروں کا ماہر ڈاکٹروں نے معائنہ کرنے کے علاوہ سی آر پی ایف کی جانب سے مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’امن وقانون کی ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ سیویک ایکشن پروگرام منعقد کرنا ہمارا طرہ امتیاز ہے اور ہم ایسے اقدامات مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔  دریں اثناء، سی آر پی ایف کی جانب سے شجر کاری مہم کا بھی اہتمام کیا گیا جس دوران ہاری، پاریگام میں کئی پودے لگائے گئے۔    پلوامہ کے ہاری، پاریگام میں سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد   راجیو یادو سی او، 130بٹالین، سی آر پی ایف

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 6:40 PM IST

پلوامہ: سیویک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف (سی آر پی ایف) کی 130 بٹالین نے جنوبی کشمیر کے ہاری، پاریگام، اونتی پورہ میں ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا۔ طبی کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا علاج و معالجہ کے ساتھ ساتھ انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی گئی۔ علاوہ ازیں کیمپ میں آئے لوگوں کو سرما کے دوران صحت مند رہنے کے لیے ضروری جانکاری بھی فراہم کی گئی۔ 130 Bn CRPF organized Free Medical Camp

سی آر پی ایف کی جانب پلوامہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

میڈیکل کیمپ میں شامل ہونے والے افراد نے سی آر پی ایف کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’’ایسے کیمپ یہاں مستقبل میں بھی منعقد ہونے چاہئیں تاکہ غریب عوام کو فائدہ مل سکے۔‘‘ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف 130 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر راجیو یادو نے بتایا کہ عوام کے اصرار پر انہوں نے ہاری، پاریگام علاقے میں پہلی مرتبہ میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا۔‘‘ CRPF Distributes Medicine During Medical Camp

سی او نے مزید کہا کہ طبی کیمپ کے دوران بیماروں کا ماہر ڈاکٹروں نے معائنہ کرنے کے علاوہ سی آر پی ایف کی جانب سے مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’امن وقانون کی ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ سیویک ایکشن پروگرام منعقد کرنا ہمارا طرہ امتیاز ہے اور ہم ایسے اقدامات مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیں: Medical Camp in Pampore پانپور میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

دریں اثناء، سی آر پی ایف کی جانب سے شجر کاری مہم کا بھی اہتمام کیا گیا جس دوران ہاری، پاریگام میں کئی پودے لگائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.