ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں بلدیہ کی صفائی مہم - اونتی پورہ میں میونسپلٹی حکام

اونتی پورہ میں میونسپلٹی حکام نے بازاروں کے ساتھ ساتھ مختلف زیارت گاہوں اورغیر مسلم مذہبی مقامات پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا۔

اونتی پورہ:  بلدیہ کی طرف سے صفائی مہم
اونتی پورہ: بلدیہ کی طرف سے صفائی مہم
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 6:13 PM IST

وادی کشمیر میں کورونا وائرس کے بڑھتے واقعات سے جہاں ہر سو سناٹا ہے وہیں سرینگر جموں قومی شاہراہ پر بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد رفعت کم دکھائی دے رہی ہے۔

اونتی پورہ: بلدیہ کی طرف سے صفائی مہم

اس بیچ آج جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں میونسپلٹی حکام نے بازاروں کے ساتھ ساتھ مختلف زیارت گاہوں اور غیر مسلم مذہبی مقامات پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا تاکہ صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے۔

میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کے سکریٹری اسداللہ نے بتایا کہ آج خصوصی صفائی ستھرائی مہم کے دوران سرینگر جموں قومی شاہراہ پر واقع زیارت حضرت سید منطقی علہ رحمہ اور گردوارہ کی سینٹا یزیشن عمل میں لائی بلکہ بازاروں میں بھی ادویات کا چھڑکاؤ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے ایگزیکٹو آفیسر منظور احمد بٹ نے صفائی کرم چاریوں میں پی پی ای کٹس تقسیم کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.