ETV Bharat / state

کوروناوائرس: ترال میں آئیسولیشن سنٹر قائم

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 3:03 PM IST

کوروناوائرس کے تیزی سے پھیلائو کے باعث جہاں سرکاری سطح پر کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں وہیں جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں انتظامیہ کی جانب سے ایک آئیسولیشن سنٹر قائم کیا گیا ہے۔

کوروناوائرس: ترال میں آئیسولیشن سنٹر قائم
کوروناوائرس: ترال میں آئیسولیشن سنٹر قائم

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے چلتے سبھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا۔

جنوبی ضلع پلوامہ کے تحصیل ترال میں انتظامیہ نے کوروناوائرس کے بڑھتے پھیلائو اور احتیاطی اقدام کے طور پر قصبہ ترال میں قائم کیے گئے ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر (Drug De-addiction Centre) کو آئیسولیشن سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اس ضمن میں تحصیل انتظامیہ کے کئی اعلیٰ افسران نے جمعرات کو آئیسولیشن سنٹر کا دورہ کرکے وہاں انتظامات کا جائزہ لیا۔

یاد رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس یعنی کووڈ-19 کو ’’عالمی وبا‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.