ETV Bharat / state

کورونا وائرس: سکریننگ کے بغیر بہار کے مزدوروں کا جتھا وادی میں - اسکریننگ

ترال کے ایک مضافاتی گاؤں املر میں آج اس وقت لوگ پریشان ہوگئے جب ریاست بہار کے مزدوروں کا ایک بڑا گروپ گاؤں میں داخل ہوا۔

کورونا وائرس: سکریننگ کے بغیر  بہار کے مزدوروں کا ایک بڑا گروپ گاؤں میں داخل ہوا۔

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 9:12 AM IST

کورو نا وائرس کے خطرے کے پیش نظر عوامی حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان مزدوروں کو بغیر اسکریننگ کے ہی بھیج دیا گیا ہے جو اس وقت خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ بہار کے ان مزدوروں کی آمد سے عوام پریشان اور خوف زدہ ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو فون کر کے ایک مقامی شہری علی محمد نے یہ جانکاری دی۔ بعد ازاں ای ٹی وی بھارت نے یہ معاملہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینا کی نوٹس میں لایا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ گاؤں میں بہار سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی ایک بڑی تعداد آ گئی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مزدوروں کی طبی جانچ کے بعد ہی ان کو کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.