ETV Bharat / state

Protest In Tral پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف چیوہ ترال میں احتجاج - Protest in Tral

ترال کے چیوہ اولر علاقہ میں آج مقامی لوگوں نے محکمہ جل شکتی کے خلاف زبردست احتجاج کیا ۔ احتجاجیوں کے مطابق محکمہ انہیں پینے کے صاف پانی فراہم کرنے میں ناکام ہوا ہے، جس وجہ سے انہیں طرح طرح کے مشکلات سے دوچار ہونا پڑا۔Protest In Tral Against Jal Shakti

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 28, 2022, 8:39 PM IST

ترال:چیوہ اولر ترال میں آج لوگوں نے علاقے میں پانی کی عدم دستیابی کو لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجیوں کے مطابق علاقے میں پینے کی پانی کی بہت زیادہ قلت ہے ،جس وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔Protest In Tral Against Jal Shakti

اس دوران مقامی لوگوں نے ترال بٹ نور سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے ٹریفک کی نقل و حمل مسدود کی۔ احتجاجی مظاہرین جن میں خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی نے جل شکتی محکمے کے خلاف زبردست نعرے بھی بازی کی۔Water Shortage in Tral chewa ullar

احتجاجی لوگوں کے مطابق علاقہ میں اگرچہ ایک بڑی سکیم تقربیاً مکمل ہوگئی ہے تاہم محکمہ کی لاپرواہی سے یہ اسکیم عوام کو وقف نہیں کی گئی، حالانکہ انہوں نے حالیہ بلاک دیوس میں بھی یہ معاملہ ڈپٹی کمشنر کی نوٹس میں لایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ان کے علاقہ کو پینے کا پانی فراہم نہیں کہا گیا اس لیے وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ مقامی لوگوںکے مطابق کئی بار محکہ جل شکتی کی انہوں نے علاقہ کا معاملہ نوٹس میں لایا تاہم وہ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقہ کی طرف توجہ دیگر علاقے میں پینے کی پانی جلد سے جلد فراہم کرے تاکہ لوگوں کو راحت ملے ورنہ وہ احتجاج میں مزید شدت لائیں گے۔واضح رہے کہ ترال میں ایک درجن سے زاید اسکیمیں تشنہ تکمیل ہے

مزید پڑھیں: Poor Drainage in Tral ڈرینیج سسٹم نہ ہونے سے ہردومیر ترال کی آبادی انتظامیہ سے نالاں

پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف چیوہ ترال میں احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.