ETV Bharat / state

کیا پی ڈی پی کو توڑنے کی کوشش ہو رہی ہے؟ - سیاسی صورتحال

جموں و کشمیر میں موجودہ سیاسی صورتحال پر پی ڈی پی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن اسمبلی ترال مشتاق احمد شاہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔

کشمیر کی مین اسٹریم پارٹیاں دہلی کے لیے درد سر: پی ڈی پی

author img

By

Published : Aug 22, 2020, 1:13 PM IST

سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی طرف سے یہ انکشاف کرنے پر کہ مرکز پی ڈی پی کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے، مشتاق احمد شاہ نے بتایا کہ 'یہ بات ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ پی ڈی پی کو توڑنے کی کوشش کی گئی ہے بلکہ کچھ حد تک مرکز اس میں کامیاب بھی ہوا ہے۔'

جموں و کشمیر میں موجودہ سیاسی صورتحال پر پی ڈی پی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن اسمبلی ترال مشتاق احمد شاہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا آپ عمر عبداللہ کے انکشاف کی تائید کرتے ہیں؟ مشتاق احمد شاہ نے بتایا کہ 'یہ بالکل درست ہے کیونکہ آخرکار نئی نئی سیاسی جماعتیں کشمیر میں ہی کیوں بن رہی ہیں۔ جموں میں کیوں نہیں اور ملک کی دیگر ریاستوں میں کیوں نہیں۔ یہ پالیسی کشمیر کو توڑنے کی ہے لیکن ہم اپنے موقف پر اٹل ہیں اور ہماری پارٹی ایک غیر متزلزل جماعت ہے جس کو سازشوں سے توڑا نہیں جا سکتا ہے۔'

مشتاق احمد شاہ نے علاقائی جماعت کے رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کر جموں و کشمیر کے تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے آگے آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.