بتا دیں کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات کے بعد ایس او جی ترال، سی آر پی ایف اور فوج کی 42 آر آر نے مشترکہ طور پر ناگہ پتھری کا محاصرہ کیا تھا جس دوران فورسز کی بھاری نفری کو داخلی اور خارجی راستوں پر بٹھا دیا گیا اور خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا تاہم اب یہ سرچ آپریشن ختم کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز بھی ترال کے دو مقامات پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا۔
ترال کے ناگہ پتھری میں سرچ آپریشن ختم
جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے شروع کیا گیا سرچ آپریشن پرامن طور پر ختم ہوچکا ہے۔ اور کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔
ترال کے ناگہ پتھری میں سرچ آپریشن
بتا دیں کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات کے بعد ایس او جی ترال، سی آر پی ایف اور فوج کی 42 آر آر نے مشترکہ طور پر ناگہ پتھری کا محاصرہ کیا تھا جس دوران فورسز کی بھاری نفری کو داخلی اور خارجی راستوں پر بٹھا دیا گیا اور خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا تاہم اب یہ سرچ آپریشن ختم کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز بھی ترال کے دو مقامات پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا۔
Last Updated : Mar 19, 2021, 6:16 PM IST