ETV Bharat / state

ترال کے امیرآباد علاقے میں سرچ آپریشن - caso in tral today

سب ضلع ترال کے امیرآباد نامی گاوں کو سی آر پی ایف، فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی نے علاقے کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 4:14 PM IST

تفصیلات کے مطابق گاوں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد یہ محاصرہ شروع کیا گیا ہے- جس دوران ٹاؤن ترال کو جانے والی مین سڑک کے ساتھ ساتھ دیگر داخلی اور خارجی راستوں پر فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی اور خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے-

آخری اطلاعات موصول ہونے تک سرچ آپریشن جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.