ETV Bharat / state

ریاض نائکو کے آبائی گاؤں میں سرچ آپریشن - kashmir news

آخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی کاروائی جاری تھی۔

CASO In Top Hizb Commander riyaz naikoo's Native Village
ریاض نائکو کے آبائی گاؤں میں سرچ آپرشن
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 12:29 PM IST

Updated : Apr 7, 2020, 1:10 PM IST

سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ بیگ پورہ علاقے میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مشترکہ فورسز بشمول سی آر پی ایف کی 82ویں بٹالین اور 55 آر آر، اونتی پورہ پولیس نے گاؤں میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

آخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی کاروائی جاری تھی۔

واضح رہے بیگ پورہ حزب المجاہدین کے اعلی کمانڈر ریاض نائکو کا آبائی گاؤں ہے۔

ادھر پلوامہ ضلع کے ترال سے دس کلومیٹر دور ناگہ بل ترال نامی گاؤں کو بھی سیکیورٹی فورسز نے محاصرہ میں لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایس او جی ترال، 180 بٹالین سی آر پی ایف اور 42 آر آر کو علاقہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد گاؤں کو محاصرہ میں لیا ہے۔ جبکہ تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Apr 7, 2020, 1:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.