ETV Bharat / state

Carcass of Leopard Found in Pulwama: ضلع پلوامہ کے اڈیتراگ جنگلات سے مردہ تیندوا برآمد

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ میں محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ایک مردہ تیندوا برآمد کرکے Carcass of Leopard Found in Pulwama اس کی موت کی وجہ دریافت کرنے کے لیے باقیات کو اینمل ہسبنڈری پہنچایا۔

Carcass of Leopard Found in Pulwama
Carcass of Leopard Found in Pulwama
author img

By

Published : Mar 9, 2022, 6:54 PM IST

ضلع پلوامہ کے اڈیتراگ علاقے میں محکمہ جنگلات کے ملازمین نے ایک مردہ تیندوے کو برآمد Carcass of Leopard Found in Pulwama کر کے فوری طور محکمہ کے اعلیٰ افسران کو مطلع کیا۔

ضلع پلوامہ کے اڈیتراگ جنگلات سے مردہ تیندوا برآمد

محکمہ وائلڈ لائف نے فوری طور ایک ٹیم علاقے میں روانہ کی، جنہوں نے باقیات کو اپنی تحویل میں لے کر موت کی وجہ پتہ لگانے کے لئے محکمہ اینیمل ہسبنڈری پہنچایا۔

محکمہ وائلڈ لائف کے ملازمین نے بتایا کہ تیندوے کے جسم پر زخموں کے نشانات موجود نہیں ہیں جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تیندوے کی موت قدرتی طور واقع ہوئی ہے۔

محکمہ اینیمل ہسبنڈری کے ملازمین نے کہا کہ تیندوے کی موت کے حقائق معلوم کرنے کے لیے تیندوہ کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیندوے کی موت کی اصل وجہ پوسٹ مورٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہی واضح ہو پائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.