ETV Bharat / state

موبائل نہ ملنے پر خودکشی کی - اپنی جان کا خاتمہ کیا۔

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں میں ایک لڑکے نے آن لائن پب جی گیم کی خاطر بھائی سے موبائل فون حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

موبائل نہ ملنے پر خودکشی کی
موبائل نہ ملنے پر خودکشی کی
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 8:03 PM IST

پلوامہ کے قصبہ یار کے لوگوں کے مطابق دونوں بھائیوں میں آن لائن پب جی گیم کی خاطر موبائل حاصل کرنے کے لیے آپس میں لڑائی کرتے تھے۔ جس میں چھوٹے بھائی نے موبائل حاصل کرنے میں کامیابی پائی جس کے بعد بڑا بھائی اسرار احمد ولد فاروق احمد غصہ ہو کر اپنے کمرے میں چلا گیا۔ اس کے بعد بڑے بھائی نے اپنے کمرے میں جاکر پھانسی لگا لی۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن: ایک ماہ میں سات نوجوانوں نے خودکشی کی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جوں ہی گھر والوں نے بڑے بیٹے کو کمرے میں لٹکتا ہوا پایا تو انہوں نے اسے ڈسڑکٹ ہسپتال پلوامہ میں داخل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

گزشتہ برس سات جولائی کو سرینگر کے انیس سالہ نوجوان عاصم بشیر بھی پب جی گیم کی نذر ہو گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.