ETV Bharat / state

Blood Donation Camp at Awantipora: اونتی پورہ، پلوامہ میں عطیہ خون کیمپ منعقد - ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں ضلع اسپتال کے اشتراک سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد Blood Donation Camp at Awantiporaعمل میں لایا گیا۔

Blood Donation Camp at Awantipora: اونتی پورہ، پلوامہ میں عطیہ خون کیمپ منعقد

author img

By

Published : Mar 25, 2022, 9:36 PM IST

جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع پلوامہ میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سائٹ اونتی پورہ) میں این سی سی کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ کے اشتراک سے ایک عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سائٹ میں کام کر رہے ملازمین نے خون کا عطیہ پیش کیا۔

اونتی پورہ، پلوامہ میں عطیہ خون کیمپ منعقد

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد Blood Donation Camp at Awantiporaکرنے والی کمپنی این سی سی کے منیجر نے بتایا کہ انہوں نے رضاکارانہ طور عطیہ خون کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا۔ جس میں این سی سی کے درجنوں ورکرز نے خون کا عطیہ پیش کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عطیہ کیا ہوا خون ڈسٹرکٹ اسپتال پلوامہ کے بلڈ بینک میں جمع کیا گیا تاکہ ایمرجنسی کے دوران ضرورتمندوں کے کام آ سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خون قدرتی طور انسان کے جسم میں تیار ہوتا ہے اور عطیہ کرنے سے انسان نہ صرف صحتمند اور تندرست رہتا ہے بلکہ عطیہ کیا ہوا خون کسی انسان کی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.