ETV Bharat / state

بی جے پی کے سات برس مکمل ہونے پر غریبوں کو امداد

author img

By

Published : May 30, 2021, 3:41 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو سات برس مکمل ہونے پر پارٹی نے دیگر اضلاع میں پروگرام منعقد کیے اور غریبوں میں کھانے کی اشیاء تقسیم کی۔

BJP pulwama
بی جے پی پلوامہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سات سال مکمل ہونے پر آج پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی بی جے پی کارکنان نے اس لاک ڈاؤن کے پیش نظر غریب عوام میں غذائی اجناس کے ساتھ ساتھ ماسک و سینیٹائزر تقسیم کیے۔

بی جے پی پلوامہ

بی جے پی کے کارکنان نے یہ اشیاء ضلع پلوامہ کے راجپورہ، پانپور اور ترال کے غریب عوام میں تقسیم کی۔

فوڈ کٹس و دیگر چیزیں بی جے پی کے ضلع صدر کی نگرانی میں تقسیم کی گئیں۔ اس دوران بی جے پی کے دوسرے کارکنان بھی اس مہم میں شامل رہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے خصوصی پنشن اور اسکالرشپ کا اعلان

اس حوالے سے بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینا نے کہا کہ اس مہم کو آگے بھی جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام بی جے پی کے سات سال مکمل ہونے کے پیش نظر اٹھایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.