ETV Bharat / state

BJP Bike Rally in Pulwama: پلوامہ میں بی جے پی کی بائیک ریلی - بی جے پی کارکنان پلوامہ

بی جے پی کی جانب سے ضلع پلوامہ کے بونرہ علاقے سے شروع ہوکر بائیک ریلی ضلع کے مختلف علاقوں سے گزارتے ہوئے نائکس علاقے میں اختتام پذیر BJP Bike Rally in South Kashmir ہوئی۔

BJP Bike Rally in Pulwama: پلوامہ میں بی جے پی کی بائیک ریلی

author img

By

Published : Jul 5, 2022, 7:05 PM IST

پلوامہ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک بائیک (موٹر سائیکل) ریلی کا انعقاد کیا جس میں پارٹی کے نوجوان کارکنان نے حصہ لیا۔ BJP Holds Bike Rally in Pulwamaبی جے پی کارکنان نے ضلع کے بونرہ سے نائکس تک ایک بائیک ریلی کا انعقاد عمل میں لایا۔ بائیک ریلی میں شامل کارکنان نے بی جے پی، وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہ کے حق میں نعرے بازی کی۔

پلوامہ میں بی جے پی کی بائیک ریلی

پلوامہ سمیت وادی کشمیر کے دیگر اضلاع میں بھی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پارٹی کی جانب سے کنونشن سمیت ریلیز کا بھی اہتمام عمل میں لایا جاتا ہے۔ دیگر سیاسی جماعتی کی طرح بی جے پی بھی لوگوں (ووٹرز) کو لبھانے اور پارٹی میں شامل کرنے کی غرض سے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جن میں اس طرح کی بائیک ریلی بھی شامل ہے۔

پلوامہ کے بونرہ علاقے سے شروع ہوکر بائیک ریلی ضلع کے مختلف علاقوں سے گزارتے ہوئے نائکس علاقے میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کے پیش نظر پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے تھے۔ BJP Motorcycle Rally in Pulwamaریلی میں شامل بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینہ نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ’’اس طرح کی ریلیز کا مقصد عوام کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانا ہے اور انہیں یہ باور کرانا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ پیش پیش ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.