پلوامہ: وکست بھارت سنکلپ یاترا میں جہاں ضلع افسران، پی ار ایز ممبران اور عوام کی ایک بڑی تعداد شرکت کررہی ہیں وہیں اس یاترا میں اب بی جے پی کے ممبران بھی شامل ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں آج ضلع پلوامہ کے لاجورہ اور پوچھل علاقے میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں جہاں ضلع افسران نے شرکت کی وہی اس پروگرام میں بی جے پی حلقہ صدر پلوامہ راج محمد کے ساتھ ساتھ عوام کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔
پروگرام میں جہاں محتلف محکموں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے تھے جہاں پر عوام کو ان محکموں کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیموں کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا جاتا تھا اور عوام کو ان اسکیموں سے مستفید ہونے کی تلقین کی گئی۔ اس موقع پر ضلع افسران نے اسکیموں اور علاقے کی ترقی پر روشنی ڈالی جبکہ سرکاری اسکیموں سے مستفید ہونے والے افراد نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ’ترال میں نیشنل کانفرنس کی مقامی قیادت متحد‘
اس موقع پر پی آر ایز ممبران نے خطاب کے دوران علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے یقین دلایاجبکہ عوام نے اپنے درپیش مسائل کے بارے میں بھی افسران کے ساتھ ساتھ یاترا میں موجود دیگر افسران کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر حلقہ صدر پلوامہ راج محمد نے بات کرتے ہوئے کہا اس مہم کا مقصد جو مرکزی سرکار کی جانب سے اسکیم متعارف کی گئی ہے کیا وہ عوام تک پہنچی ہے اس کے بارے میں جانکاری حاصل کرنا۔ جبکہ جو اس عوام کو ان اسکیموں سے مستفید ہونے کی تلقین کرنا۔
پلوامہ کے بی جے پی ارکان نے بھی وکست بھارت سنکلپ یاترا میں حصہ لیا - وکست بھارت سنکلپ یاترا
BJP members from Pulwama also participated in the Viksit Bharat Sankalp Yatra وکست بھارت سنکلپ یاترا میں جہاں ضلع افسران، پی ار ایز ممبران اور عوام کی ایک تعداد شرکت کررہے وہی اس یاترا میں اب بی جے پی کے ممبران بھی شرکت کررہے ہیں۔
Published : Dec 13, 2023, 4:57 PM IST
|Updated : Dec 13, 2023, 5:05 PM IST