ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے ببیتا بھٹ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - ddc election 2020

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات آٹھ مرحلوں میں ہونے ہیں، جہاں انتخابات شروع ہوگئے ہیں وہیں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما ببیتا بھٹ
بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما ببیتا بھٹ
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 8:18 PM IST

Updated : Nov 28, 2020, 10:23 PM IST

جموں و کشمیر میں جہاں آج ڈی ڈی سی نشست کے پہلے مرحلے کے لۓ ووٹ ڈالے گۓ ہیں۔

وہیں آٹھویں اور آخری مرحلے کے لیے آج بھی پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔

ڈی ڈیہ سی انتخابات کے لیے ببیتا بھٹ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

ڈی ڈی سی نشست کے آٹھویں مرحلے کے لیے آج پلوامہ ضلع کے بلاک پانپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما ببیتا بھٹ نے اپنے کاغزات داخل کئے۔

ان کے ہمراہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے متعدد سینیر رہنما بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:ڈی ڈی سی انتخابات: اگزٹ پولز پر پابندی

واضع رہے کہ بلاک پانپور کی نشست خواتین کے لۓ محفوظ رکھی گئی ہے، جہاں سے اب تک تین خواتین امیدواروں نے کاغزات نامزدگی داخل کیا ہے۔

مذکورہ تین خواتین امیدواروں میں سے ایک کا تعلق بی جے پی سے دوسرے کا تعلق اپنی پارٹی سے اور تیسرا امیدوار آزاد امیدوار کے طور انتخابات لڑ رہے ہیں۔

Last Updated : Nov 28, 2020, 10:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.