ETV Bharat / state

Cong Leader on Har Ghar Tiranga: ہر گھر ترنگا مہم پر بی جے پی سیاست کر رہی ہے، کانگریس لیڈر - کانگریس لیڈر عمر جان ہر گھر جنڈا

کانگریس رہنما عمر جان نے کہا کہ ’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ جیسے نعرے بھی لگائے گئے تاہم اس حوالے سے بی جے پی نے کیا اقدامات اٹھائے وہ خواتین کے آئے روز سڑکوں پر احتجاج کی صورت میں واضح نظر آ رہے ہیں۔‘‘

بی جے پی ’ہر گھر جھنڈا‘ مہم پر سیاست کر رہی ہے: کانگریس لیڈر

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 7:16 PM IST

پلوامہ: ’’بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ’ہر گھر ترنگا‘ مہم کو لیکر سیاست نہ کرے۔ بھارت کے شہری 1947 سے اپنے ملک کا پرچم لہرا رہے ہیں۔ Pulwama Congress Leader on Har Ghar Jhanda کسی بھی فرد پر جھنڈا لہرانے کو تھوپا نہیں جا سکتا، اس کے غلط اثرات سامنے آ سکتے ہیں۔‘‘BJP is playing politics with Tricolor says congress leader ان باتوں کا اظہار کانگریس کے سینئر لیڈر اور بی ڈی سی چیئرمین کاکاپورہ، پلوامہ عمر جان نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔

بی جے پی ’ہر گھر جھنڈا‘ مہم پر سیاست کر رہی ہے: کانگریس لیڈر

کانگریس لیڈر نے کہا کہ ’’ہم 1947 سے وادی کشمیر میں قومی پرچم لہراتے آئے ہیں اور اس کو لے کر بی جے پی کو اب سیاست نہیں کرنی چاہیے، اس سے قومی پرچم کے وقار کو زک پہنچتی ہے۔‘‘ Congress Leader on Har Ghar Tiranga عمر جان نے دعویٰ کیا کہ ’’وادی کشمیر میں جیسے بھی حالات رہے، ہم نے قومی پرچم پر آنچ نہیں آنے دی اور ہمیشہ ترنگا لہرایا۔ تاہم اب بی جے پی لیڈران اس کو لے کر سیاست کر رہے ہیں۔‘‘

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے کرتے ہوئے جان نے کہا: ’’سنہ 1947 میں ہمارا ملک آزاد ہوا تب سے قومی پرچم کی آن و شان باقی و سلامت ہے تاہم اب ملک واپس غلامی کی طرف میں دھکیلا جا رہا ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ملک سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے جموں و کشمیر کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔ ’’دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد انہوں نے ’نیا کشمیر‘ جیسے کئی نعرے لگائے تھے جن کا زمینی سطح پر کہیں نام و نشان بھی نہیں۔‘‘ Congress Leader on Beti Bachao Beti padhaoبھارتیہ جنتا پارٹی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا: ’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ جیسے نعرے بھی لگائے گئے تاہم اس حوالے سے بی جے پی نے کیا اقدامات اٹھائے وہ خواتین کے آئے روز سڑکوں پر احتجاج کی صورت میں واضح نظر آ رہے ہیں۔‘‘

مزید پڑھیں: Har Ghar Tiranga Campaign: 'ترنگا لہرانے میں زور زبردستی نہیں ہونی چاہیے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.