ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں درجنوں بھانگ کے فصل تباہ - اونتی پورا

ریاست جموں و کشمیر کے اونتی پورہ علاقے کے پانپور میں دریائے جہلم کے کناروں سے بھانگ کی فصل کو تباہ کیا گیا۔

اونتی پورا میں درجنوں بھانگ کے فصل تباہ کئے گئے
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 8:38 PM IST

یہ کام اے ڈی سی اونتی پورا کے قیادت میں زیر عمل لایا گیا۔ان کے ساتھ پانپور کے تحصیل دار اور ایکزکیوٹیو آفسر مونسپل کمیٹی بھی موجود تھے۔

اونتی پورا میں درجنوں بھانگ کے فصل تباہ کئے گئے
اس پروگرام کا مقصد دریائے جہلم کے کناروں کو خوبصورت بنانا اور بھانگ جیسے زہریلی منشیات کو تباہ کرکے نوجوان نسل کو منشیات سے دور رکھنا ہے۔

Intro:اے۔ڈی۔سی اونتی پورہ نے پانپور میں دریاۓ جہلم کے کناروں پر بنگ کے خلاف ایک مہم کے دورآن درجنوں کنال اراضی سے بنگ کی فصل کو تباہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ تحصیلدار پانپور اور ایکزکیٹیو آفسر مونسپل کمیٹی پانپوربھی موجود رہے۔اس پروگرآم کا مقصد دریاۓ جہلم کے کناروں کو خوبصورت بنانا ہے وہی اس پروگرآم کا مقصد علاقے سے منشیات جیسے زہریلی فصلوں کو تباہ کرنا بھی ہے تاکہ نوجوآن پود کو منشیات سے دور رکھ کر ایک صحت مند نسل کو برقرار رکھا جا سکھے۔

Body:اے۔ڈی۔سی اونتی پورہ نے پانپور میں دریاۓ جہلم کے کناروں پر بنگ کے خلاف ایک مہم کے دورآن درجنوں کنال اراضی سے بنگ کی فصل کو تباہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ تحصیلدار پانپور اور ایکزکیٹیو آفسر مونسپل کمیٹی پانپوربھی موجود رہے۔اس پروگرآم کا مقصد دریاۓ جہلم کے کناروں کو خوبصورت بنانا ہے وہی اس پروگرآم کا مقصد علاقے سے منشیات جیسے زہریلی فصلوں کو تباہ کرنا بھی ہے تاکہ نوجوآن پود کو منشیات سے دور رکھ کر ایک صحت مند نسل کو برقرار رکھا جا سکھے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.