ETV Bharat / state

Back To Village بیک ٹو ولیج میں پنچایتی ممبران کی شرکت کو یقینی بنانے کا مطالبہ - بلاک آفس ترال میں منعقدہ ایک اجلاس

ضلع پلوامہ کے بلاک آفس ترال میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران پنچوں اور سرپنچوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی مفاد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے پی آر آئی ممبران کو اعتماد میں لینا ناگزیر ہے۔ PRIs on B2V IV

بیک ٹو ولیج میں پنچایتی ممبران کی شرکت کو یقینی بنانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 6:52 PM IST

پلوامہ: سرکار کی جانب سے بیک ٹو ولیج فورتھ (Back To village IV) کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ تاہم منتخب پنچایتی ممبران کی شکایت ہیں کہ ’’گرام سبھا اور بیک ٹو ولیج پروگرامز کے دوران عوامی سطح پر ٹھوس جانکاری کا فقدان پایا جاتا ہے۔‘‘ انہوں نے انتظامیہ سے عوام اور عوامی منتخب نمائندوں کو پروگرامز سے قبل ہی اعتماد میں لیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ Back to Village Programme in Kashmir

بیک ٹو ولیج میں پنچایتی ممبران کی شرکت کو یقینی بنانے کا مطالبہ

ضلع پلوامہ کے بلاک آفس ترال میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران پنچوں اور سرپنچوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی مفاد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے پی آر آئی ممبران کو اعتماد میں لینا ناگزیر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیک ٹو ولیج یا گرام سبھا پروگرامز کے انعقاد سے قبل اس حوالہ سے قبل از وقت آگاہی انتہائی ضروری ہے۔ Tral PRIs on Back to Village

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک مقامی سرپنچ، عبد الرشید گجر، نے کہا: ’’بعض اوقات گرام سبھا اختتام ہونے کے بعد لوگوں کو معلوم ہوتا ہے کہ علاقے میں گرم سبھا منعقد ہوئی تھی۔‘‘ انہوں گرام سبھا یا مستقبل میں منعقد کیے جانے والے بیک ٹو ولیج سے قبل عوام میں آگاہی کے ساتھ ساتھ اس طرح کے کسی بھی پروگرام میں پی آر آئی ممبران کی شرکت کو یقینی بنائے جانے اور انہیں اعتماد میں لینے پر زور دیا تاکہ ’’زمینی سطح پر دیہی علاقوں میں وضع کی گئی اسکیموں کا مکمل فائدہ عوام کو پہنچ سکے۔‘‘Tral PRIs on Graham Sabha

مزید پڑھیں: Back to Village program: بیک ٹو ولیج پروگرام کا زمینی سطح پر عمل درآمد نہیں: بی جے پی سرپنچ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.