ETV Bharat / state

Back to Village IV in Pulwama ضلع پلوامہ میں بھی بیک ٹو ولیج کا انعقاد - پلوامہ بیک ٹو ولیج

وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھی انتظامیہ کی جانب سے بیک ٹو ولیج پروگرام (چہارم) کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں پچھلے کئی روز سے بیک ٹو ولیج چہارم پروگرام کا سلسلہ جاری ہے۔ Pulwama Back to Village IV

a
a
author img

By

Published : Nov 1, 2022, 12:11 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنجرن علاقے میں بیک ٹو ولیج پروگرام (چہارم) کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے سرپنچ، پنچ صاحبان سمیت بی ڈی سی چیرمین کے علاوہ مختلف محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر گزشتہ بیک ٹو ولیج پروگرامز (اول، دوم، سوم) کے دوران زیر بحث لائے گئے تعمیراتی کاموں کے بارے میں تفصلی جانکاری حاصل کی گئی اور اس بار بیک ٹو ولیج میں علاقہ میں دیگر کاموں کے متعلق گفتگو کی گئی۔ Back to Village Progamme in Pulwama

ضلع پلوامہ میں بھی بیک ٹو ولیج کا انعقاد

اس موقع پر بی ڈی سی چیرمین نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’گزشتہ بیک ٹو ولیج پروگرامز میں جو کام شروع کیے گئے تھے ان کو مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ آج پھر سے ان علاقہ جات میں اس طرح کا پرگرام منعقد کیا گیا جس میں علاقے کے دیگر تعمیراتی کاموں کو زیر بحث لایا گیا۔‘‘ بی ڈی سی چیئرمین نے دعویٰ کیا کہ زیر بحث لائے گئے پروگرامز کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کر لیا جائے گا۔ Pulwama Back to Village IV

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.