ETV Bharat / state

مسلسل بارشوں کے بیچ اونتی پورہ میں کنٹرول روم قائم - جنوبی کشمیر

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق وادی کشمیر سمیت خطہ پیر پنچال کے میدانی علاقوں میں مسلسل بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو رہی ہے۔

مسلسل بارشوں کے بیچ اونتی پورہ میں کنٹرول روم قائم
مسلسل بارشوں کے بیچ اونتی پورہ میں کنٹرول روم قائم
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 3:25 PM IST

مسلسل بارشوں کے سبب جہاں وادی میں انتظامیہ نے کئی محکمہ جات کو ہائی الرٹ پر رکھا ہے وہیں جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں پولیس نے کنٹرول رول قائم کیا ہے۔

اونتی پورہ پولیس نے اس ضمن میں فون نمبرات جاری کرتے ہوئے عوام سے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کنٹرول روم سے رابطہ قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔

اونتی پورہ پولیس نے ہنگامی صورتحال کے دوران مندجہ ذیل نمبرات پر رابطہ قائم کرنے کی اپیل کی ہے:

ایس ایچ او اونتی پورہ 9797707003

ایس ایچ او پانپور 9906805740

ایس ایچ او ترال 7889640802

ایس ایچ او کھریو 9797279660

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.