ETV Bharat / state

اونتی پورہ پولیس نے روڈ سیفٹی کے پمفلیٹ تقسیم کیے

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 8:40 PM IST

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ پولیس نے قومی روڈ سیفٹی ماہ کے تحت بارسو کے قریب قومی شاہراہ پر ڈرائیوروں کے درمیان روڈ سیفٹی سے متعلق پمفلیٹ تقسیم کیے۔

awantipora police distribute road saftey pamphlets
اونتی پورہ پولیس نے روڈ سیفٹی کے پمفلیٹ تقسیم کیے

جموں و کشمیر، ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ پولیس نے قومی روڈ سیفٹی ماہ کے تحت قومی شاہراہ پر ڈراوئیوروں کے مابین روڈ سیفٹی ٹپس پر مبنی پمفلیٹ تقسیم کیے۔

ایس ایچ او اونتی پورہ جی ایم راتھر نے بارسو کے قریب قومی شاہراہ پر ڈرائیوروں کو روڈ سیفٹی سے متعلق پمفلیٹ تقسیم کرنے کا پروگرام شروع کیا۔

اس دوران ایس ایچ او نے روڈ ٹریفک سیفٹی اقدامات کے بارے میں قومی شاہراہ پر سفر کرنے والے ڈرائیوروں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرائیوروں کو سڑک کی حفاظت کے بنیادی نکات سے آگاہ بھی کیا۔

اونتی پورہ پولیس کے روڈ سیفٹی سے متعلق پمفلیٹ تقسیم کرنے کے اقدام کی عوام نے تعریف کی ہے۔

واضح رہے کہ قومی روڈ سیفٹی ماہ کا آغاز 18جنوری سے کیا گیا جو جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں منایا جارہا ہے، اور یہ مہم 17 فروری تک جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.