فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے جنوبی کشمیر کے نوجوانوں کے لیے بھرتی سے پہلے انہیں تربیت دینے کے لیے ایک کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس کیمپ کا انعقاد پلوامہ میں کیا گیا تھا۔
کیمپ میں جنوبی کشمیر کے ایک سو سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی جنہیں ماہرین نے بھرتی سے پہلے کچھ ایسی چیزوں سے روشناس کرایا جو انہیں فوج میں بھرتی ہونے کے لیے کافی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
پلوامہ: فوج نے تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا - etv bharat urdu
کیمپ میں حصہ لینے والے نوجوانوں نے فوج کی ان کاویشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فوج انہیں برسر روزگار بنانے میں کافی سنجیدگی سے کام لے رہی ہے۔
پلوامہ: فوج نے تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا
فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے جنوبی کشمیر کے نوجوانوں کے لیے بھرتی سے پہلے انہیں تربیت دینے کے لیے ایک کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس کیمپ کا انعقاد پلوامہ میں کیا گیا تھا۔
کیمپ میں جنوبی کشمیر کے ایک سو سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی جنہیں ماہرین نے بھرتی سے پہلے کچھ ایسی چیزوں سے روشناس کرایا جو انہیں فوج میں بھرتی ہونے کے لیے کافی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
فوج کے مطابق یہ کیمپ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے غرض سے منعقد کیا گیا تاکہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
کیمپ میں حصہ لینے والے نوجوانوں نے فوج کی ان کاویشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فوج انہیں برسر روزگار بنانے میں کافی سنجیدگی سے کام لے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فوج کو آگے بھی ایسے اقدامات کرنے چاہیے تاکہ نوجوانوں کو دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ روزگار کمانے کا موقع بھی میسر ہو جائے گا۔ کیمپ میں کرنل وکرم ای آر او سرینگر کے علاوہ فوج کے دیگر افسرآں بھی موجود رہے۔