ETV Bharat / state

'اپنی پارٹی کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی سیاست پریقین رکھتی ہے'

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 9:53 PM IST

اپنی پارٹی کے رہنما و ضلع صدر پلوامہ جی ایم میر نے اپنی پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

Apni party believes in practical politics instead of hollow slogans
'اپنی پارٹی کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی سیاست پریقین رکھتی ہے'

جموں و کشمیر میں انصاف کی بالا دستی کو قائم رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے رہنما اور ضلع صدر پلوامہ جی ایم میر نے کہا کہ' اپنی پارٹی کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی سیاست میں یقین رکھتی ہے'۔ انہوں نے ہاری پاریگام کے ڈادسرہ بلاک سے ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے اپنی پارٹی کے نامزد امیدوار نثار احمد شاہ کی حمایت میں لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران جی ایم میر نے بتایا کہ' میں نے لوگوں سے اپنی پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کی'۔

مزید پڑھیں:

این سی امیدوار گھٹ کی قیادت میں اِجلاس منعقد

واضح رہے کہ یہاں دس دسمبر کو ووٹنگ ہو گی جس میں چھ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.