ETV Bharat / state

ہلاک شدہ پولیس اہلکار کا نام نہیں لیے جانے پر اہل خانہ برہم - نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا

ہلاک شدہ انوپ سنگھ کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ ان کو دعوت کیوں دی جاتی ہے اگر ان کے ہلاک شدہ رشتداروں کا نام ہی نہیں لیا جاتا؟

کورونا واریئر کا نام نہیں لیے جانے پر اہل خانہ برہم

author img

By

Published : Aug 15, 2020, 9:15 PM IST

ہر برس یوم آزادی کے موقع دیگر جگہ سے تعلق رکھنے والے ہلاک شدہ پولیس و فوجی اہلکاروں کے گھر والوں کو دعوت دی جاتی ہے اور انہیں آزادی کی تقریب میں یاد کیا جاتا ہے۔ لوگ ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، تاہم آج یوم آزادی کے موقع پر ضلع پلوامہ میں ہلاک شدہ فوجی اہلکاروں اور پولیس اہلکاروں کا نام ہی نہیں لیا گیا اور نہ ہی انہیں یاد کیا گیا، جس سے ایک ہلاک شدہ پولی اہلکار کے اہل خانہ برہم ہو گئے۔

کورونا واریئر کا نام نہیں لیے جانے پر اہل خانہ برہم

حال ہی میں پلوامہ کے پرچھو علاقے میں کوویڈ-19 ڈیوٹی پر مامور پولیس پارٹی پر کچھ نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا جس میں ضلع پلوامہ کے ارہل کے ایس آی انوپ سنگھ نامی ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

آج یوم آزادی کے موقع پر ان کے اہل خانہ کو بھی دعوت دی گئی تھی تاہم ان کا نام ہی نہیں لیا گیا جس پر ان کے اہل خانہ نے برحمی کا اظاہر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن میں تربوز کمائی کا ذریعہ

ہلاک شدہ انوپ سنگھ کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ ان کو دعوت کیوں دی جاتی ہے اگر ان کے ہلاک شدہ رشتداروں کا نام ہی نہیں لیا جاتا۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ ہر محکمہ کو اوارڈ سے نوازا گیا لیکن جو کوویڈ-19 کی ڈیوٹی کر رہے تھے ان کا نام نہیں لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.