ETV Bharat / state

ترال: تعمیر وترقی کے جامع پروجیکٹ پرعمل درآمد

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 9:53 PM IST

پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ترال میں جامع تعمیر و ترقی پروجیکٹ کے تعلق سے ضلع انتظامیہ کافی متحرک ہے، اس تعلق سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے یہاں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ترال: تعمیر وترقی کے جامع پروجیکٹ پرعملدرآمد

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب دسٹرکٹ ترال میں جامع تعمیر وترقی کے تعلق سے ضلع انتظامیہ کافی متحرک ہے، مزید اس کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی مسلسل جدو جہد جاری ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے ترال کے بالائی علاقوں کا تفصیلی دورہ کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کی۔

اس دورہ کے تعلق سے انہوں نے بتا یا کہ' ترال ستورہ اور ترال پستونہ کے سڑکوں پر ان دنوں میکڈمائزیشن کا کام چل رہا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ' تاہم محکمہ سڑک و عمارت، پردھان منتری گرام سڑک یوجنا اور جل شکتی محکموں کے درمیان کئی معاملات میں پیچیدگی کے سبب یہاں میکڈمائزیشن کا کام متاثر بھی ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

طلباء کی کال پر لداخ مکمل بند

ایڈشنل ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ترال کے بالائی علاقوں کی میکڈمایزیشن، ترجیجی بنیادوں پر کی جائے گی تاکہ عوام کو کسی طرح کی مشکلات نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.