ETV Bharat / state

Development Projects in Tral ترال کے اے ڈی سی نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا - اے ڈی سی ترال نے لیا ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ترال کے اے ڈی سی شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ آری پل بلاک میں بارہ میگا پروجیکٹس منظور ہوئے ہیں۔ ان پراجیکٹ میں سے چھ پراجیکٹ پر کام جاری ہے۔ انہی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے انھوں نے دورہ کیا- ADC Tral Reviews Progress of Ongoing Works

منصوبوں کا جائزہ
منصوبوں کا جائزہ
author img

By

Published : Oct 23, 2022, 9:24 AM IST

ترال: جمو ں و کشمیر کے سب ضلع ترال میں دیہی ترقی محکمے کی زیر نگرانی مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے آج اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے پانزو، سعید آباد اور حاجن علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری کام کاج کا جائزہ لینے کے علاوہ عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران انہوں نے لوگوں کے مسائل سے واقفیت بھی حاصل کی- ADC Tral Reviews Progress of Ongoing Works

منصوبوں کا جائزہ

اس دوران اے ڈی سی نے پہل چک لعل پورہ، پو نزو، سعیدآباد اور حاجن علاقے کا دورہ کر کے وہاں تعمیراتی پروجیکٹس کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر بی ڈی او آری پل فاروق احمد اور نائب تحصیلدار آری پل محمد افضل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ آری پل بلاک میں بارہ میگا پروجیکٹس منظور ہوئے ہیں۔ ان پراجیکٹس میں سے چھ پراجیکٹوں پر کام جاری ہے۔ انہیں کاموں کا جائزہ لینے کے لیے انھوں نے دورہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سرگرمیاں بہتر انداز میں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:DC Budgam Reviews Jan Abhiyan: ڈی سی بڈگام نے ’جن ابھیان‘ پروگرام کا لیا جائزہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.